رضاکارانہ واپسی

VOLUNTARY RETURN
Audio file

اگر اپنے اصل ملک کو چھوڑنے کے وجوہ اب موجود نہیں ہیں اور آپ کو واپس جانے کا ڈر نہ ہو تو رضاکارانہ واپس جانے کے فیصلہ کرنے پر آپ کو طاعون اور امداد مل سکتے ہیں-

اگر آپ کو حیثیت دینے سے انکار ملا ہے اور وہ انکار عدالت سے حتمی کیا گیا ہے تب بھی آپ رضاکارانہ واپسی کا فیصلہ کر سکتے ہیں- حیثیت دینے سے حتمی انکار کی صورت میں آپ کا بلغاریہ میں رہنے کا حق بند ہے اور امیگریشن پولیس سے آپ کو آپ کے اصل ملک میں واپس (ڈیپورٹ) بھیج دیا جا سکتا ہے- اس صورت میں پولیس آپ کو بلغاریہ میں داخل ہونے کو ٥ سال تک کے لئے منع کرے گی اور یہ حکم یورپی یونین کے تمام باقی ممالک کے لئے لاگو ہے-

مجبوری سے واپسی اور داخل ہونے کی پابندی سے بچنے کے لئے آپ رضاکارانہ واپسی کی کارروائیاں شروع کر سکتے ہیں (اگر اپنے اصل ملک کو چھوڑنے کے آپ کے وجوہ اب موجود نہ ہیں)-

ایسی رضاکارانہ واپسی شروع کرنے کے لئے ضروری ہے کہ “مہاجرت” (مائیگریشن) ادارے – بلغارین امیگریشن پولیس – کے سامنے درخواست پیش کریں- اگر آپ کے پاس سفر کرنے کا ڈاکومنٹ یا سفر کرنے کی رقم موجود نہ ہو آپ مائیگریشن ادارہ – وزارت داخلہ سے طاعون مانگ سکتے ہیں-

ڈاکومنٹ اور سفر کرنے کے ٹکٹ کے متعلق اس طرح کا طاعون آپ کو اعلی تنظیم براۓ مہاجرت (IOM) سے مل سکتا ہے-

IOM کے مختلف پروگرام ہیں جن کے تحت رضاکارانہ واپسی کی مالی امداد مل سکتی ہے اور اصل ملک میں پھر سے انٹگریشن میں امداد کے قدم- یہ قدم مذکورہ ذیل ہو سکتے ہیں:

  • طبی امداد اور دوائیاں خریدنا؛
  • نفسیاتی، سماجی یا صحت میں طاعون؛
  • بچوں کو تعلیم کرنا؛
  • نیے پیشے سیکھنے کے کورس، نوکری کے متعلق صلاح مشورے؛
  • چھوٹا کام کاج (بزنس) شروع کرنے کا پروگرام دکھانے پر مشورے اور مالی امداد؛
  • کامیابی دوبارہ انٹگریشن کی مدد کرنے والے دوسرے قدم-

iom.png

اعلی تنظیم براۓ مہاجرت
پتہ: صوفیہ، تسار اسین (Tsar Asen) سڑک نمبر 77
فون: 00 359 2 93-94-774
www.iom.bg