یہ ویب سائٹ سنہ ٢٠١٤ کے جوں مہینے میں تیار کیا گیا تھا اور سنہ ٢٠١٧ کے دسمبر مہینے میں اس پر نظر ثانی کی گئی تھی– ویب سائٹ تیار کرنے کا خیال اور مالی مدد اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر براۓ مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی بلغاریہ میں نمائندگی کی طرف سے ملی تھی– جانکاری کی مصنفہ ایک وکیل ہے – Iliana Savova– جو بلغارین ہیلسنکی کمیٹی (بی ایچ سی) کے پروگرام براۓ پناہ گزین اور مہاجرین کے قانونی تحفظ کی ڈائریکٹر ہے–
پیش جانکاری زبان بلغارین میں تیار کی گئی تھی– تفویض کرنے والے اور مصنفہ کی کوئی ذمہ داری نہیں اگر دیگر زبانوں میں کئے گئے ترجمے میں غلطیاں موجود ہیں–
اس ویب سائٹ کی جانکاری کا پیش یا شائع کرنا، کسی بھی حد تک، کسی بھی میڈیا پر، عارضی طور پر یا ہمیشہ کے لئے، صرف تب ممکن ہے جب اس کا استعمال نجی ہو گا یا تعلیم کے دوران ہو گا– اس صورت میں ویب سائٹ اور مصنفہ کا ذکر کرنا ضروری ہے– جانکاری کا پیش یا استعمال کرنا، کسی بھی حد تک، کسی بھی میڈیا پر، مشتمل ڈیجیٹل شکل میں اس کا استعمال کرنا (تمام جانکاری یا اس کے کسی حصے تک کسی ایسے وقت اور جگہ پر پہنچ کروانے کے ذریعے جن کا اختیار دوسرے لوگوں سے کیا گیا ہے) منع ہے، صرف تب ہو سکتا ہے جب پہلے سے مصنفہ (جس کے پاس محفوظ حقوق ہیں) کی طرف سے تحریری اجازت ملی ہے–
اس ویب سائٹ میں دی گئی تصویروں کا استعمال صرف اس لئے کیا گیا ہے کہ پیش جانکاری زیادہ صاف طریقے سے سمجھی جائے– جہاں سے تصویریں لی گئی ہیں وہاں کے لائسنس شرائط ماں لئے گئے ہیں– ویب سائٹ کا صرف یہ مقصد ہے کہ بلغاریہ میں آئے ہوئے پناہ متلاشی یا مہاجرین کو جانکاری دی جائے– اس کے متعلق ویب سائٹ کے مالک کا کوئی دعوی نہیں کہ تصویریں اس کی اپنی ہیں؛ اگر بعد میں ایسا ثابت ہو جائے کہ کوئی تصویر کسی کی ہے تو ویب سائٹ کے مالک کا کوئی اعتراض نہیں ہو گا– ہر صورت میں تفویض کرنے والے اور مصنفہ کی کوئی ذمہ داری نہیں اگر تصویروں کے استعمال سے مالکیت کے کسی ایسے حق کی غیر ارادی طور پر خلاف ورزی کی گئی ہو–