اٹھارہ سال تک کے بچوں کو بلغارین سرکاری یا تحصیلی اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے-
بچوں کو اسکول میں درج کرنے میں مدد کے لئے آپ ایجنسی کے کیمپ کے افسروں، بلغارین صلیب سرخ ، کاریتاس یا مجلس مہاجر خواتین سے رابطہ کر سکتے ہیں-
بلغارین اسکول میں بچوں کی تعلیم
RIGHTS AND OBLIGATIONS
Audio file