اگر آپ کو پناہ گزین کی حیثیت موصول ہو تو آپ کے مذکورہ ذیل حقوق ہیں:
- خاص اجازت کے بغیر کام کرنا
- سرکاری اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا
- بلغاریہ میں اپنے خاندان سے ملنا
- حیثیت موصول کرنے کے ٣ سال بعد بلغاریہ میں حق شہریت موصول کرنا
- بلغارین شہریوں کی طرح پردیس میں جانا (ویزا کے بغیر اور یورپی یونین کے دوسرے ممالک میں آدھے سال کے اندر ٩٠ دن تک رہنے کا حق حاصل کرنا)