اگر آپ کو سبسدیری پروٹیکشن موصول ہو تو آپ کے مذکورہ ذیل حقوق ہیں:
- خاص اجازت کے بغیر کام کرنا
- سرکاری اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا
- بلغاریہ میں اپنے خاندان سے ملنا
- سبسدیری پروٹیکشن موصول کرنے کے ٥ سال بعد بلغاریہ میں حق شہریت موصول کرنا
- بلغاریہ میں مستقل رہائش کے پردیسیوں کی طرح پردیس میں جانا (اگر صوفیہ میں موجود دوسرے ملک کے سفارت خانہ سے ویزا حاصل ہوا ہے تو ویزا میں لکھے گئے عرصہ کے دوران اس دوسرے ملک میں رہ سکتے ہیں)